Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لانگ مارچ نہیں انقلاب کیلئے نکل رہا ہوں: عمران خان

    By Khabrain Newsاکتوبر 26, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سیالکوٹ: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں جس لانگ مارچ کے لیے نکل رہا ہوں وہ مارچ نہیں انقلاب ہے۔ شہباز شریف، رانا ثنا اللہ تیار ہو جاؤ، تمہارے ہینڈلرز بھی دیکھیں گے سب سے بڑا عوامی سمندر اسلام آباد پہنچے گا۔
    پاکستان تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداران کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ یوتھ ونگ کو تب مانوں گا جب 28 اکتوبر کو کارکردگی دکھائیں گے، جمعہ کو لانگ مارچ شروع ہو رہا ہے، ملک کے حقیقی آزادی جہاد کے لیے نکلوں گا، جومیرے ساتھ آخرتک کھڑا رہے گا اسے سلام پیش کروں گا، نئے اورپرانے کارکن سب اکٹھے ہو جائیں، سب کو ساتھ ملائیں یہ کرسی اور سیاست کی جنگ نہیں، بیرونی سازش کے تحت چوروں کو ہم پرمسلط کیا گیا، ہمارا مقابلہ امریکا کے غلاموں سے ہے، بدقسمتی سے پاکستان کوحقیقی آزادی نہیں ملی، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے باہر نکلیں، ہم نے پاکستان کوعلامہ اقبالؒ کے خواب جیسا پاکستان بنانا ہے۔ آپ سب نے ملکر پاکستان کو بچانا ہے، ابھی فیصلہ نہیں کیا یا تو سیالکوٹ سے براستہ اسلام آباد جاؤں گا، یا سیالکوٹ والے لاہور لانگ مارچ میں شرکت کریں گے، میرا دل کہہ رہا ہے یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی آزادی کی تحریک ہو گی، جب تک عوام کو اپنی قیادت کومنتخب کرنے کا حق نہیں ملے گا جدوجہد جاری رکھیں گے، چوروں، غلاموں کوکبھی مسلط نہیں ہونے دیں گے۔
    اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ ہم غلام صرف اللہ اور اس کے نبیﷺ کے ہیں، تم نے ارشد شریف کوشہید کیا یہ نہ سمجھنا کہ قوم ڈرے گی، آج قوم اور میں پہلے سے بھی زیادہ پُرعزم ہیں، جو جو تم نے ظلم کیے تمہارا مقابلہ کریں گے، اعظم سواتی پر بچوں کے سامنے تشدد کیا گیا، جنہوں نے یہ کیا ان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرینگے، ڈرٹی ہیری فلم میں ایسا پولیس والا تھا جو سب کو گولیاں مار کر ڈراتا تھا، اسلام آباد میں بھی ایک ڈرٹی ہیری صحافیوں اور ہمارے کارکنوں کو ڈرا رہا ہے، اس کو ایک عجیب بیماری ہے، بے شرم آدمی لوگوں کو ننگا کر کے مارتا ہے، ڈرٹی ہیری سن لو تمہیں ایک دن انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرونگا۔ سیالکوٹ والوں تیاری کر لو، انشااللہ سارے پاکستان سے قافلے آئیں گے، شہبازشریف تو ابھی سے ڈررہا ہے اس کا حال خستہ ہے، رانا ثنا اللہ تم بھی تیار ہو جاؤ، تمہارے ہینڈلرزبھی دیکھیں گے سب سے بڑا عوامی سمندراسلام آباد پہنچے گا۔
    جلسے کے دوران صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے شرکا سے حلف لیا۔ اسی دوران عمران خان نے کہا کہ ہمارا مقابلہ چوروں سے ہے، حقیقی آزادی مارچ کے لیے جمعہ کو لاہورسے نکلوں گا، شہبازشریف ڈرپوک انسان ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.