تازہ تر ین

وزیراعلیٰ پنجاب کا شہید صحافی صدف نعیم کے خاوند اور بیٹی کو سرکاری ملازمت دینے کااعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے شہید صحافی صدف نعیم کے اہل خانہ کو 50 لاکھ چیک خاوند اور بیٹی کو سرکاری ملازمت دینے کااعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے شہید ہونیوالی صحافی کی بیٹی اور بیٹے سے ملاقات کی اور مرحومہ کے اہلخانہ کیساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
اس موقع پر انہوں نے شہید صدف نعیم کی بیٹی کو 50لاکھ روپے مالی امداد کا چیک اور ان کی بیٹی کو سرکاری ملازمت دینے کااعلان کیا۔
اس کے علاوہ وزیراعلیٰ نے مرحومہ کے خاوند کو بھی سرکاری محکمے میں فوٹو گرافر کی ملازمت دینے کااعلان کیا۔
وزیراعلیٰ کی جانب سے مرحومہ کی صحافت میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain