تازہ تر ین

سابق صدر آصف زرداری کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ۔
وزیر آباد کے قریب عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی ، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت فائرنگ سے زخمی ہوئی ، عمران خان کی دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگیں ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے واقعے کی بھرپور مذمت کی ۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے جلد صحتیابی کی دعا کی ۔
خیال رہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم کو شوکت خانم ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا جہاں ان کے علاج کیلئے چار رکنی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جو علاج کر رہا ہے ۔ بورڈ کی سربراہی ڈاکٹر فیصل سلطان کر رہے ہیں ،


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain