تازہ تر ین

پاکستان کی سب سے بڑی ایجوکیشن کانفرنس کے 15 ویں ایڈیشن کا انعقاد

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی سب سے بڑی ایجوکیشن کانفرنس کے 15 ویں ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلیم، ترقی، صحت کی دیکھ بھال، ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل میڈیا سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 150 سے زائد عالمی اور مقامی رہنما وں نے شرکت کی۔
کانفرنس میں دو مختلف اور منفرد نمائشیں بھی منعقد کی گئیں، “سکول آف ٹومورو” اور” مستقبل آج تھا “کہ عنوان سے منعقدہ نمائش میں حاضرین نے خاصی دلچسپی کا اظہار کیا۔
ایجوکیشن کا نفرنس میں عالمی معیشت، موسمیاتی تبدیلی اور ٹیکنالوجی کے بارے میں پینل ڈسکشن سے لے کر مصنف جیفری آرچر سمیت فکری رہنماؤں کے ساتھ دلچسپ بات چیت کے 40 سے زائد سیشنز شامل تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain