تازہ تر ین

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کی راولپنڈی سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دوسرے دن بھی بھرپور ٹریننگ کی، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔
پاک انگلینڈ ٹیموں کو سخت سکیورٹی میں سٹیڈیم پہنچایا گیا ہے ، نیٹ سیشن میں ٹیسٹ اسکواڈ کے تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا، ہیڈ کوچ کی زیر نگرانی قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، قومی ٹیم تاریخی سیریز میں جیت کے لئے پر جوش ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain