تازہ تر ین

سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئیر صحافی ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لے لیا، سماعت آج ہی ہو گی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور اطلاعات کے سیکرٹریز کو نوٹس جاری کردءیے گئے ہیں، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی آئی اور پی ایف یو جے کے صدر کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ آج ہی دن ساڑھے 12 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain