تازہ تر ین

پنجاب کی صورتحال، وزیر اعظم شہباز شریف اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کی سیاسی صورتحال پر سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
دونوں رہنمائوں کے درمیان پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر سپیکر کی جانب سے گورنر پنجاب کی ایڈوائس مسترد کرنے پر دونوں رہنماؤں نے مختلف آپشنز پر غور کیا۔
وزیر اعظم اور سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب میں جاری سیاسی صورتحال سے آئینی اور قانونی طریقوں سے نمٹنے پر اتفاق بھی کیا، اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے ن لیگی سینئر رہنمائوں کو اہم ہدایات بھی جاری کیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain