Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: مباحثہ میں انیس احمد نقوی ، آصف درانی ، عزیر محمود اور ڈاکٹر حمیرا امبرین شریک ہیں۔
    • عمان کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
    • پاکستان میں معشیت رواں مالی سال ٤ فیصد سے زائد ترقی کریگی وزیر خزانہ
    • پٹرول 2.93 روپے سستا ڈیزل 61 پیسے مہنگا
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • الیکشن کمیشن کی پنجاب میں 14دسمبر 2026ء کو انتخابات کرانیکی تجویز
    • سابق گورنر سندھ حکیم محمد سعید کی برسی 17اکتوبر کومنائی جائے گی
    • انکم ٹیکس گوشواروں میں غلطی پرایف بی آرکا جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
    • بیگم نصرت بھٹو کی15ویں برسی23 اکتوبرکو منائی جائیگی
    • افغان طالبان رجیم کی سرپرستی’ سرحد پار دہشتگردی کے شواہد پھر سامنے آگئے
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وی 20 کے وزارتی سطح کے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے
    • نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • افغان طالبان حکومت دہشت گردوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کرے: پاکستان
    • بد امنی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی گمراہ کن ویڈیوز
    • مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس26اکتوبر کو ہوگا
    • معاذ صداقت کو پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی محمد رضوان
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہد آفریدی کے گھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی پُرتکلف دعوت

    By Khabrain Newsجنوری 7, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (ویب ڈیسک) عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو عشائیہ دیا گیا۔
    شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پر دعوت طعام میں قومی کرکٹرز نے شرکت کی۔عشائیہ کے شرکاء کی مختلف انواع کے کھانوں سے تواضع کی گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نےتقریب کو شاندار قرار دیا۔
    نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شریک بعض کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے سے وہ سخت اکتاہٹ کا شکار تھے اور اب کھلی فضا میں بہت اچھا محسوس کر رہے ہیں جبکہ کھلی فضا میں نکل کر تقریب میں شرکت کرکے بہت انجوائے کیا۔
    قومی سلیکشن کمیٹی کے کنوینئر ہارون رشید بھی عشائیہ میں شریک تھے جبکہ سابق عالمی اسکواش چیمپئن جہانگیر خان تقریب میں نمایاں رہے ،کرکٹرز جہانگیر خان کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.