تازہ تر ین

گوجرانوالہ : تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

گوجرانوالہ : (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ کے تھانہ سول لائن کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے ملزم کے قبضہ سے 17 کلو منشیات برآمد ہوئی ہے۔
حکام نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain