تازہ تر ین

اسرائیلی بستیوں کو لیگل کرنیکا منصوبہ 2 ریاستی حل کیلئے خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کو لیگل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو 2 ریاستی حل کیلئے خطرہ قرار دے دیا.
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کو لیگل کرنے کے معاملے پر اقوام متحدہ نے اظہار افسوس کیا ہے۔
امریکا سمیت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے متفقہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات امن کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
سلامتی کونسل کی تنقید کے بعد اسرائیل نے اگلے 6 ماہ تک مغربی کنارے پر مزید آباد کاری روکنے کے حوالے سے امریکا کو آگاہ کر دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain