تازہ تر ین

عمران خان کے کہنے پر پشاور میں جاری جیل بھرو تحریک ملتوی کرنا پڑی، پرویز خٹک

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر پشاور میں جاری جیل بھرو تحریک ملتوی کرنا پڑی۔
پشاور سے شاہ فرمان، عاطف خان ، عبد الشکور سمیت دیگر رہنما بغیر گرفتار کے واپس چلے گئے۔
اس موقع پر سابق گورنر کے پی شاہ فرمان نے کہا کہ ہمیں گرفتار نہیں کیا جا رہا، جیل کا دروازہ نہیں کھولا گیا، سب کو گرفتارکریں ، یہ3،4 لیڈرز گرفتار کرتے ہیں باقی چھوڑ دیتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ لیڈرشپ کو پکڑ کر یہ جیل بھرو تحریک ناکام بنانا چاہتے ہیں، لیڈرشپ کوتوگرفتارکرتےہیں لیکن عام کارکنوں کوگرفتارنہیں کرتےایسانہیں ہوسکتا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain