Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدہ تینوں مما لک کی عسکری قیادت کا اجلاس سعدیہ کی سلامتی کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال
    • PTIلانگ مارچ 3 اکتوبر تک ملتوی محمود اچکزئی کا ماننے سے انکار بزدل دھرنے سے بھاگ گئے عطاء تارڑ
    • بلوچستان میں بھارتی سر پرستی یافتی 33 دہشت گرد ہلاک
    • نیو یارک: وزیر اعظم شہباز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پانی پر قبضے کی کوشش بھارت غلط فہمی میں نہ رہے وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو للکار
    • مریم نواز کے کلینک آن وہل پراجیکٹ 3 کروڑ مریض مستفید
    • نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے جنرل سیکر ٹری انتونیو گوتریس سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • وزیراعظم کا محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط’ مذاکرات کی دعوت
    • لانگ مارچ’ پی ٹی آئی میں تاریخ اور حکمت عملی پر اختلافات
    • موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام تک لازمی پہنچنے چاہیئں وزیر خزانہ
    • میجر جنرل محمد شمریز خان تنولی آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی-ایس تعینات
    • اسحاق ڈارکی عالمی رہنماون سے ملاقاتیں علاقائی بین الا قوامی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نیپالی وزیراعظم بالن شاہ نے اقوام متحدہ میں بھی اپنا سیاہ چشمہ نہیں اتارا
    • ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں تاریخی ملاقات
    • مہنگائی کی پرواز جاری سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گا ئی ایک ہفتہ میں 0.99 اضافہ
    • لانگ مارچ ملتوی کیا’ لیوی ختم کراکر دم لیں گے: حافظ نعیم الرحمن
    • غزہ حملے کے بعد ابراہم معاہدے میں شامل ممالک کی پہلی میٹنگ
    • پٹرول2.02 مہنگا ڈیزل 3.95 روپے سستا
    • ہماری پروازیں بند کی تو خطے میں کسی کا جہاز نہیں اڑنے دیں گئے ایران کا انتباہ
    • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو تقریر کے موقع پر باہر شدید احتجاج کیاجارہاہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وقار یونس کی لاہور قلندرز کیخلاف میچ میں سرفراز کی بیٹنگ پر کڑی تنقید

    By Khabrain Newsمارچ 3, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی بیٹنگ پر شدید تنقید کی ہے۔
    سابق کرکٹر نے سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز کے خلاف گلیڈی ایٹرز کو پہلے ہی کوئی خاطر خواہ آغاز نہ ملا، اسکے باوجود سرفراز احمد نے 28 گیندوں پر 27 رنز بنائے کیوں؟ اس سٹرائیک ریٹ کے ساتھ تو کامیابی نہیں مل سکتی۔
    انہوں نے کہا کہ چھٹے نمبر پر کھیلنے والا پلئیر کم از کم 150 سے 160 کے سٹرائیک ریٹ سے فنش کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن سرفراز تو 100 کے سٹرائیک ریٹ سے کھیل رہے تھے۔
    قبل ازیں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی 7 وکٹیں پہلے 10 اوورز میں گر چکی تھیں تاہم سکندر رضا نے 34 گیندوں پر 71 رنز بنا کر ٹیم کا سکور 148 رنز تک پہنچا دیا تھا۔
    جواب میں کوئٹہ نے شاندار آغاز کیا اور پاور پلے کے اندر ایک وکٹ کے نقصان پر 56 رنز بنائے لیکن حارث رؤف اور راشد خان کی جارحانہ باؤلنگ کی بدولت گلیڈی ایٹرز کی ٹیم محض 131 رنز تک محدود رہی اور میچ گنوا بیٹھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.