لندن(ویب ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آئندہ ہفتے لندن کا نجی دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی مریم نواز اور میاں محمد نواز شریف لندن میں چار سے پانچ روز قیام کریں گے، اس دوران میاں نواز شریف معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔لندن سے پاکستان واپسی پر وزیراعلی مریم نواز کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب منعقد ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- وزیراعلیٰ مریم نوازشریف فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ کو اعزاز سے نواز رہی ہیں۔
- مریم نواز اور نواز شریف آئندہہفتے لندن کا دورہ کریں گے
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
- نئے صوبوں کیلئے ریفرنڈم کے بجائے آئینی طریقہ اختیار کیا جائے: بیرسٹر گوہر
- پاکستان میں2روز کے لئے متعدد فضائی راستے بند
- بانی PTI پیسہ پاکستان لائے لیکن جیل میں ہیں:وکیل’اسلام آباد ہائیکورٹ نے
- پاکستانی خلا بازمحمدذیشان علی کاخلائی اسٹیشن پرچینی خلابازوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
- پاک چین دوستی کہکشاں تک جا پہنچی شینزو24 کامیابی سے خلائی سٹیشن سے منسلک
- پاکستان سائبر پولیس بنانے کی سفارش عوام کو فراڈ سے تحفظ فراہم کرنا حکومت کی اوالین ترجیح شہباز شریف
- ٹرمپ کا سخت گیرا یرانی رہنماوں کے قتل پر غور
- سابق پارلیمنٹرین میاں طارق گورمانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- تھانہ نیلہ پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دو مشترکہ کارروائیاں
- امریکہ نے بائنینس سے چوری شدہ 1.1ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی ضبط کرلی
- گرین بس سروس کا روٹ ٹی چوک سے آگیبڑھایا جائے، عوام کا مطالبہ
- بارانی یونیورسٹی راولپنڈی میں جاری سٹوڈنٹس ویک2026کے دوران چیئر پرسن پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان ودیگر کے ہمراہ پھولوں اور پودو ں کی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں ۔
- بارانی زرعی یونیورسٹی میں فلاور اینڈ پلانٹ اور ایگرو ٹیک نمائشوں کا افتتاح
- چکوال شہر میں ناکارہ سیوریج سسٹم شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا
- اسلام آبادکالج فار گرلز میں وزیر مملکت تعلیم وجیہہ قمر ڈی جیجاوید مرزا پرنسپل شازیہ رضوی پاکستان لرننگ فیسٹیول کا افتتاح کر رہے ہیں ۔
- مری لوئر مال کی تزئین و آرائش چھ ماہ بعد بھی نامکمل، تاجر پریشان
