تازہ تر ین

شکیب الحسن نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز حاصل کر لیا

ڈھاکہ:(ویب ڈیسک) بنگلادیش کے سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔
شکیب الحسن ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئے۔
انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں 5 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 136 وکٹیں مکمل کیں۔
اسی کے ساتھ شکیب الحسن نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain