تازہ تر ین

مودی سرکار کی بی بی سی کیخلاف انتقامی کارروائیوں میں مزید تیزی

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں مزید تیزی آگئی۔
بھارت میں مودی سرکار نے بی بی سی انڈیا کے خلاف فارن ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزی کا نیا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم کے خلاف ڈاکیومنٹری جاری کرنے کے بعد سے بی بی سی بھارت میں حکومتی عتاب کا شکار ہے، بی بی سی کی ڈاکیومنٹری میں گجرات فسادات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت پر سوال اٹھایا گیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain