تازہ تر ین

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر صحت نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

پشاور:(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کے مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل کا استعفیٰ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کو ارسال کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر عابد جمیل کا کہنا ہے کہ وزارت سے استعفیٰ بعض ناگزیر وجوہات اور نجی مصروفیت کی بناء پر دیا ہے، وزارت صحت میں رہ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور تجربہ بھی ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain