تازہ تر ین

حالات کا تقاضہ ہوا تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورت حال سے نکلنے کا حل ایک ہی دن الیکشن ہے، حالات کا تقاضہ ہوا تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عدالتیں آرڈر کرتی ہیں خواہشوں کا اظہار نہیں کرتیں، میں تو آرڈر کا منتظر تھا، عدالت نے خواہش کا اظہار کردیا۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف آشیانہ کیس میں گئے پکڑلیا صاف پانی کیس میں، مجھے جیل میں زمین پر لٹایا گیا میں نے کوئی شکایت نہیں کی، ان سے گیسٹ ہاؤس میں بھی سہولتوں کا پوچھا جا رہا ہے، حسن سلوک صرف عمران خان کے ساتھ کیوں؟ دو معیار کیوں ہیں؟


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain