Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رپنزل سنڈروم کی شکار لڑکی کے معدے سے 2 کلو بال برآمد

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت سے سامنے آنے والے عجیب و غریب کیس میں ایک لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو بال نکال کر ڈاکٹرز بھی پریشان ہوگئے۔

    حال ہی میں بھارت کے شہر بریلی سے "رپنزل سنڈروم” نامی ایک نایاب کیس منظر عام پر آیا جہاں ڈاکٹروں نے  ایک خاتون کے معدے سے 2 کلو بال نکالیے۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حیران کن طبی کیس میں ڈاکٹروں نے 21 سالہ خاتون کے معدے سے 2 کلو انسانی بال نکالے، جو گزشتہ 16 سال سے اپنے بال کھا رہی تھی۔

    بتایا جارہا ہے کہ متاثرہ خاتون کارگینا کی رہائشی ہے اور اسے "ٹرائیکوفیجیا” نامی بیماری کی تشخیص ہوئی، جسے "رپنزل سنڈروم” بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک نایاب نفسیاتی حالت ہے جس میں افراد اپنے بال کھانے کی عادت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

    اس خاتون میں یہ تشخیص 20 ستمبر کو کی گئی جب سی ٹی اسکین میں خاتون کے معدے اور آنتوں میں بالوں کے بڑے ذخیرے کا انکشاف ہوا۔

    کامیاب آپریشن کے بعد اس حوالے سے  سرجن ڈاکٹر ایم پی سنگھ نے بتایا، "بالوں کی مقدار نے خاتون کے معدے کی پوری جگہ کو بھر دیا تھا اور کچھ حصہ آنتوں میں بھی چلا گیا تھا۔”

    بعد ازاں متاثرہ خاتون نے اعتراف کیا کہ وہ پانچ سال کی عمر سے اپنے بال کھا رہی تھی، اور موقع ملتے ہی چپکے سے بال نوچ لیتی تھی۔ یہ حالت، جسے "ٹرائیکو بیزوار” کہا جاتا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ اتنی سنگین ہوتی گئی جس کی وجہ سے اسے ٹھوس غذ کے استعمال کے بعد قے آتی تھی۔

    خیال رہے کہ بالوں کا یہ گولا متاثرہ خاتون کے معدے سے  26 ستمبر کو سرجری کے ذریعے  نکالا گیا۔ اسپتال کی انچارج ڈاکٹر الکا شرما نے اس طرح کے کیسز کی نایابی پر زور دیتے ہوئے کہا، "گزشتہ 20 سالوں میں اس طرح کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔”

    یاد رہے کہ یہ بیماری اس وقت ہوتی ہے جب کسی شخص کو بال کھانے کی عادت ہو جاتی ہے، جسے "ٹرائکو فیجیا” کہا جاتا ہے۔ اس سنڈروم میں مریض اپنے بالوں کو کھا جاتا ہے، جو معدے میں جمع ہو کر صحت کے سنگین مسائل پیدا کر سکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      طیاروں میں ٹیک آف اور لینڈنگ سے قبل کیبن لائٹس کیوں مدھم کی جاتی ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.