Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ جنگ بندی منصوبہ؛ یوکرین نے حملے روک دیے، روس باز نہ آیا
    • KPدہشگردی بڑھ گئی تھی صدر نے آئین کے تحت ایمرجنسی لگا دی وفاقی وزرا
    • قومی ٹیرف پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر خزانہ
    • بنوں میں سی ٹی ڈی’ پولیس ‘ پاک فوج کا مشترکہ آپریشن، 2دہشت گرد ہلاک
    • اسلام آباد:وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ سکتی ہیںآئی ایم ایف
    • وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب بنکاک میں پاکستانی معیشت سے متعلق پینل ڈسکشن میں شریک ہیں
    • کون سا قانون کہتا ہے دہشت گردی کی آڑ میں آپ ایک صوبے پر قبضہ کرلیں؟ بیرسٹر علی ظفر
    • چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ کی ایک سال کیلئے توسیع
    • نرسنگ کونسل بدنام زمانہ رہی ہے، مقدس شعبے کیساتھ زیادتی ہوئی: مصطفی کمال
    • سعودی عرب اور حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے:سردار یوسف
    • پٹرول2.71 روپے سستا ڈیزل صرف 3 پیسے سستا
    • پٹرول کی قیمتوں کا چارٹ
    • قطر سے ایل این جی سپلائی بحال نہ ہوسکی سردیوں میں شدید گیس بحران کا خدشہ
    • لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا
    • تیسرا ٹی20 سری لنکا 8 وکٹوں سے کامیاب سیریز 2-1 سے پاکستان کے نام
    • چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
    • گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    طیاروں میں ٹیک آف اور لینڈنگ سے قبل کیبن لائٹس کیوں مدھم کی جاتی ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

    By Khabrain Newsجون 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اگر آپ نے کبھی فضائی سفر کے دوران طیارے کے ٹیک آف یا لینڈنگ سے قبل کیبن کی روشنیاں اچانک مدھم ہوتے محسوس کی ہوں تو یہ محض اتفاق یا ماحول کو خوشگوار بنانے کے لیے نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے ایک اہم حفاظتی مقصد ہوتا ہے۔

    ماہرینِ ہوا بازی کے مطابق ٹیک آف اور لینڈنگ کو فلائٹ کا “انتہائی حساس مرحلہ” قرار دیا جاتا ہے۔ کیونکہ اعداد و شمار کے مطابق زیادہ تر ہنگامی صورتحال اسی دوران پیش آتی ہے۔

    ایوی ایشن ماہرین اور کیبن کریو کے مطابق روشنی کم کرنے کا بنیادی مقصد یہ ہوتا ہے کہ اگر کسی ہنگامی صورتحال میں انخلا کی ضرورت پیش آئے تو مسافروں کی آنکھیں پہلے سے کم روشنی کے مطابق ایڈجسٹ ہوں تاکہ وہ جلدی باہر کا راستہ، ایگزٹ سائنز اور ایمرجنسی لائٹس دیکھ سکیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی آنکھ کو تیز روشنی سے اندھیرے میں آنے کے بعد ایڈجسٹ ہونے میں چند سیکنڈ سے لے کر منٹوں تک لگ سکتے ہیں۔ اور ہنگامی صورتحال میں یہ تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

    اس کے علاوہ مدھم روشنی کی وجہ سے مسافر اور عملہ کھڑکیوں کے ذریعے باہر کے حالات بھی بہتر طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ جس سے رن وے یا لینڈنگ کے دوران کسی بھی غیر معمولی صورتحال کی بروقت نشاندہی ممکن ہو جاتی ہے۔

    ایوی ایشن قوانین کے مطابق یہ عمل عالمی اداروں فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) اور یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کی ہدایات کے تحت کیا جاتا ہے۔ اور بیشتر ائیرلائنز اسے دن کے وقت بھی حفاظتی اقدام کے طور پر معمول کا حصہ بناتی ہیں۔

     

    ماہرین کے مطابق یہ ایک چھوٹی سی احتیاط ہے جو ہنگامی حالات میں قیمتی وقت بچا کر مسافروں کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.