تازہ تر ین

قتل کے مقدمات میں مطلوب 4 ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار

پشاور: (ویب ڈیسک) ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے قتل کے مقدمات میں ملوث 4 ملزمان کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا. ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں صوفی احمد یار، منصور احمد، محمد انصر اور ساجد اللہ شامل ہیں ، ملزم صوفی احمد یار گوجرانوالہ، منصور احمد ناروال ، محمد انصر گجرات اور ساجد اللہ پشاور پولیس کومطلوب تھا۔ ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے ملزمان کو متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کاآغاز کردیا گیا ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain