تازہ تر ین

شہر قائد میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کرنیوالے 100 افراد شناخت

کراچی:(ویب ڈیسک) شہر قائد میں ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث 100 افراد کو شناخت کر لیا گیا۔
کراچی پولیس چیف کے مطابق شرپسند عناصر کی تصاویر اور ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے، پولیس نے 406 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔
جاوید عالم اوڈھو نے بتایا کہ ہنگامہ آرائی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سمیت مختلف دفعات کے تحت 31 مقدمات درج کیے گئے ہیں، 197 ملزمان تاحال پولیس کی تحویل میں ہیں جبکہ 209 ملزمان کو عدالتی احکامات پر ضمانت ملی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain