تازہ تر ین

آئس لینڈ سربراہی اجلاس: یورپی رہنماؤں کا روس کو یوکرین جنگ کیلئے جوابدہ بنانے کا عزم

کیف: (ویب ڈیسک) یورپی رہنماؤں نے آئس لینڈ سربراہی اجلاس میں روس کے یوکرین پر حملے کے باعث ہونے والے نقصانات پر گفتگو کی اور روس کو جنگ کیلئے جوابدہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
اجلاس میں جرمن چانسلر، فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کیلئے اپنی حمایت پر زور دیا۔
یوکرین کے صدر نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کے شرکا کو بتایا کہ یوکرینی فوج نے یورپی ممالک کے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے روسی ہائپر سونک میزائلوں کو مار گرایا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اتحادی ممالک کی دفاعی امداد کے بعد یوکرینی فوج روس کے حملوں کو ناکام بنا رہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain