تازہ تر ین

سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی قاتلانہ حملے میں زخمی

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی نصیر کاکڑ پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔
سینیٹر منظور کاکڑ نے اپنے بھائی کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نصیر خان کاکڑ گھر جارہے تھے کہ راستے میں نا معلوم ملزمان نے گاڑی پرفائرنگ کی ۔
سینیٹر منظور احمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعہ میں بھائی نصیر خان سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain