تازہ تر ین

آج یوم تکریم شہدائے پاکستان پر 9 مئی کا انکار کریں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج یوم تکریم شہدائے پاکستان پر 9 مئی کا انکار کریں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‏آج یوم تکریم شہدائے پاکستان پر شہداء، غازیوں اور ان کے اہلخانہ سے یکجہتی کا اظہار کریں۔
آج “یوم تکریم شہداء پاکستان” پر شہداء، غازیوں، ان کے اہل خانہ، وطن کے محافظوں سے یکجہتی کا فقیدالمثال مظاہرہ کرکے 9 مئی کو No کہیں۔
انہوں نے کہا کہ ‏آج یوم تکریم شہدائے پر وطن کے محافظوں سے یکجہتی کا اظہار کریں، شہداء کے مزاروں، یادگاروں پر پھول اور اپنی محبتیں نچھاور کریں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ قوم کی اجتماعی سوچ کی تبدیلی کا دن ہے، تکریم شہداء کی روشنی سے 9 مئی کی سیاہی مٹا دیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain