Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
    • ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک
    • ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان خان نے کینسر کو شکست دینے والے مداح کا وعدہ پورا کردیا

    By Khabrain Newsجنوری 25, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: پورے بھارت میں بھائی جان کے نام سے مشہور بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے کینسر کو شکست دینے والے 9 سالہ مداح سے ملاقات کرکے اپنا وعدہ پورا کردیا۔

    سلمان خان کا شمار اُن بالی ووڈ اسٹارز میں ہوتا ہے جو فلاحی اور انسانی ہمدردی سے متعلق سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، اُن کی اس خوبی کی وجہ سے بچے، نوجوان اور بوڑھے افراد سمیت ہر ایک اُن کا مداح ہے۔

    اب حال ہی میں سلمان خان نے کینسر کو شکست دینے والے کمسن بہادر بچے جگن بیر سے ملاقات کی، بھارتی میڈیا کے مطابق جگن بیر کی والدہ سکھبیر کور نے بتایا کہ اُن کے بیٹے کو صرف تین سال کی عُمر میں برین ٹیومر ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ اپنی بینائی بھی کھو بیٹھا تھا، پھر بچے کو ممبئی کے ٹاٹا میموریل سینٹر میں علاج کے لیے داخل کروایا گیا۔

    سکھبیر کور نے بتایا کہ جب وہ اپنے بیٹے کو ممبئی لیکر جارہی تھیں تو اُن کا بیٹا بہت خوش تھا کیونکہ وہ یہی سمجھ رہا تھا کہ وہ سلمان خان سے ملنے جارہا ہے، بیٹے کی سلمان خان کے لیے محبت دیکھ کر سکھبیر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

    مذکورہ ویڈیو سلمان خان تک پہنچ گئی تھی اور پھر وہ اُس بچے سے ملنے اسپتال آئے تھے، یہ پہلی ملاقات تھی جو سلمان خان نے سال 2018 میں جگن بیر سے کی تھی، اس وقت بچہ بینائی سے محروم تھا تو اس مشکل مرحلے میں جگن بیر نے سلمان خان کا چہرہ اور بریسلیٹ چُھو کر ان کی موجودگی محسوس کی تھی۔

    اس ملاقات میں سلمان خان نے جگن بیر سے وعدہ کیا تھا کہ وہ مکمل علاج کے بعد دوبارہ ملاقات کریں گے، سال 2023 میں جگن بیر کا علاج مکمل ہوا اور اس بہادر بچے نے کینسر کو شکست دی جس کے بعد سلمان خان نے باندرہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر کمسن مداح سے ملاقات کرکے اپنا وعد پورا کیا۔

    سلمان خان سے اپنے بیٹے کی ملاقات کے بعد بچے کی والدہ سکھبیر کور نے بتایا کہ اب ان کا بیٹا بالکل تندرست ہے، اس کی بینائی بھی 99 فیصد واپس آگئی ہے اور وہ اب اسکول بھی جارہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ

      کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی

      انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.