Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیوشن پڑھا کر اور فیکٹری میں ملازمت کرکے گھر چلایا، ہمایوں سعید کا انکشاف

    By Khabrain Newsمارچ 15, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے سے پہلے ٹیوشن پڑھا کر اور فیکٹری میں راتوں کو ملازمت کرکے اپنا گھر کی ذمہ داری اُٹھائی۔

    حال ہی میں ہمایوں سعید نے معروف میزبان ندا یاسر کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت زندگی میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی۔

    دورانِ شو ہمایوں سعید نے کہا کہ میں بچپن میں بہت شرمیلا تھا اور پڑھائی میں بہت اچھا تھا، میرے والد صاحب پڑھائی کے معاملے میں سخت تھے تو اُن کا بھی ڈر ہوتا تھا جس کی وجہ سے میں پڑھائی پر زیادہ توجہ دیتا تھا اور ہمیشہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرتا تھا۔

    ہمایوں سعید نے کہا کہ میٹرک کے بعد، میرے اوپر گھر کی ذمہ داری آگئی تھی کیونکہ میرا چھوٹا بھائی ایک حادثے میں معذور ہوگیا تھا تو میں دن میں ٹیوشن پڑھاتا تھا اور پھر فیکٹری جاکر ملازمت کرتا تھا۔

    اداکار نے کہا کہ میں ساری ساری رات فیکٹری میں کام کرتا تھا کیونکہ مجھے پیسوں کی ضرورت تھی، میں نے بہت محنت کی اور جوانی میں ہی میری تنخواہ دوسرے لڑکوں کے مقابلے میں اچھی ہوگئی تھی، میں نے اپنی محنت سے گاڑیاں بھی خریدیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ میں نے جوانی میں جو محنت کی، اُس کے بعد سے اب مجھے ہر کام آسان لگتا ہے، میں محنت کرنے سے گھبراتا نہیں اور لوگ مجھے اکثر کہتے ہیں کہ آپ کبھی اسٹار کی طرح نخرے نہیں کرتے، آپ میں بالکل غرور نہیں تو میں اُن لوگوں کو یہی کہتا ہوں کہ میں خود کو عام انسان سمجھتا ہوں اور یہی میری کامیابی کا راز ہے۔

    ہمایوں سعید نے مزید کہا کہ جب لوگ خود کو بڑا آدمی سمجھنے لگتے ہیں تو پھر اُن میں عجیب قسم کا نخرہ آجاتا ہے جبکہ میرا ماننا یہ ہے کہ کسی بھی فنکار میں کبھی نخرہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ عروج اور زوال ہر فنکار کے کیریئر کا حصہ ہوتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.