Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیل غزہ میں بہت بڑی غلطی کر رہا ہے؛ امریکا

    By Khabrain Newsاپریل 10, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    یڈرڈ: امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ میں ایک بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔

    ہسپانوی زبان کے نیٹ ورک “یونی ویژن” کوانٹرویو میں امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ سے متعلق پالیسی کو ’’غلط‘‘ قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی پر زور دیا تاکہ لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں تک امدادی سامان اور ادویات پہنچائی جا سکیں۔

    امریکی صدر جوبائیڈن نے حماس اسرائیل جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خبردار کیا کہ وہ جنگ بندی نہ کر کے غزہ میں ایک بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔

    جوبائیڈن نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یوہو غزہ میں جو پالیسی اپنانے رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں۔ وہ جو کچھ کر رہے ہیں وہ غلط ہے اور اس کے نتائج کسی کے لیے بھی اچھے نہیں ہوں گے۔

    گزشتہ ہفتے اسرائیلی حملے میں 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کو خوفناک واقعہ قرار دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ہم سب کو اس وقت اسرائیل سے صرف اور صرف ایک مطالبہ کرنا چاہیے اور وہ ہے فوری جنگ بندی تاکہ اور اگلے 6 سے 8 ہفتوں میں تمام خوراک اور ادویات کی فلسطینیوں کو تقسیم کی جا سکیں۔

    یاد رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے اتحادیوں بشمول امریکا، کے مطالبے کو نظر انداز کرتے ہوئے رفح پر بڑی فوجی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے جہاں 20 لاکھ فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔

    امریکا سمیت دیگر مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو پنا گزینوں کی زندگیوں کی محفوظ بنانے کی یقین دہانی کے بغیر رفح پر کسی بھی فوجی آپریشن سے گریز کرنا چاہیے کیوں کہ اس طرح بہت زیادہ معصوم انسانی جانوں کا نقصان ہوگا۔

    تاہم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ڈھٹائی پر قائم ہیں جس کے باعث ان کے اتحادی ممالک اُن سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان

      وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز

      وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.