تازہ تر ین

آج کا دن قومی تعمیر و ترقی میں محنت کش طبقے کے کردار کو اجاگر کرتا ہے، وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور

عالمی یوم مزدور کے موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخواسردارعلی امین گنڈاپور کا پیغام

آج کا دن قومی تعمیر و ترقی میں محنت کش طبقے کے کردار کو اجاگر کرتا ہے، سردار علی امین گنڈاپور

قومی ترقی اورخوشحالی میں محنت کش طبقے کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے، وزیر اعلی

محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، علی امین گنڈاپور

محنت کش اپنا خون پسینہ ایک کرکے قومی ترقی و خوشحالی کی بنیادفراہم کرتے ہیں، وزیر اعلی

محنت کش طبقہ حکومت کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے، علی امین گنڈاپور

یوم مئی کے موقع پر ملک کے محنت کش طبقے کو قومی تعمیر و ترقی میں اُن کے اہم کردار پر خراج تحسین پیش کرتاہوں، وزیر اعلی

محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کا حل ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، علی امین گنڈاپور

موجودہ صوبائی حکومت عمران خان کے وژن کے مطابق صوبے کے محنت کش طبقوں کی فلاح و بہبود کے لئے مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھائے گی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain