Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا؛ پولیس نے ایئرفورس کے سیاہ فام اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا

    By Khabrain Newsمئی 10, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلوریڈا: امریکا میں پولیس چھاپا مار کارروائی کے لیے غلط گھر میں داخل ہوگئی اور سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا جو امریکی ایئر فورس کا اہلکار نکلا۔

    امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں پولیس کی چھاپا مار ٹیم نے ایک گھر پر دستک دی جسے گھر میں موجود سیاہ فام ایئر فورس اہلکار نے ڈاکوؤں کا حملہ سمجھا اور اپنی سرکاری پستول نکال لائے۔

    پولیس نے گھر سے ایک سیاہ فام شخص کو پستول لیے باہر نکلتے دیکھا تو بغیر کچھ سوچے سمجھے اور خبردار کیے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ مذکورہ شخص کو 6 گولیاں لگیں اور وہ وہیں ڈھیر ہوگیا۔

    بعد ازاں اس کی شناخت راجر فارٹسن کے نام سے ہوئی جو امریکن ایئرفورس کا اہلکار تھا۔ اہل خانہ نے حکومت سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

    دوسری جانب سیاہ فام امریکن ایئرفورس پر گولیاں چلانے والے اہلکار کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی ہے اور اسے طویل چھٹیوں پر بھیج دیا گیا ہے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ راجر فارٹسن کے ہاتھ میں پستول دیکھ کر پولیس اہلکار نے اپنے دفاع میں گولی چلائی تھی۔

    خیال رہے کہا امریکا میں پولیس کا سیاہ فام باشندوں کے ساتھ نسلی اور امتیازی سلوک عام ہے۔ پولیس ہر سیاہ فام کو جرائم پیشہ سمجھتی ہے اس لیے ایسے واقعات وقوع پذیر ہوتے رہتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ

      شمالی شام میں فوجی مرکز پر دھماکے، 4 افراد زخمی

      ٹرمپ کا ایران پر بڑا فیصلہ جلد متوقع ’میں فیصلہ کرنے کے مرحلے میں ہوں‘

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.