Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ جنگ بندی منصوبہ؛ یوکرین نے حملے روک دیے، روس باز نہ آیا
    • KPدہشگردی بڑھ گئی تھی صدر نے آئین کے تحت ایمرجنسی لگا دی وفاقی وزرا
    • قومی ٹیرف پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر خزانہ
    • بنوں میں سی ٹی ڈی’ پولیس ‘ پاک فوج کا مشترکہ آپریشن، 2دہشت گرد ہلاک
    • اسلام آباد:وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ سکتی ہیںآئی ایم ایف
    • وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب بنکاک میں پاکستانی معیشت سے متعلق پینل ڈسکشن میں شریک ہیں
    • کون سا قانون کہتا ہے دہشت گردی کی آڑ میں آپ ایک صوبے پر قبضہ کرلیں؟ بیرسٹر علی ظفر
    • چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ کی ایک سال کیلئے توسیع
    • نرسنگ کونسل بدنام زمانہ رہی ہے، مقدس شعبے کیساتھ زیادتی ہوئی: مصطفی کمال
    • سعودی عرب اور حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے:سردار یوسف
    • پٹرول2.71 روپے سستا ڈیزل صرف 3 پیسے سستا
    • پٹرول کی قیمتوں کا چارٹ
    • قطر سے ایل این جی سپلائی بحال نہ ہوسکی سردیوں میں شدید گیس بحران کا خدشہ
    • لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا
    • تیسرا ٹی20 سری لنکا 8 وکٹوں سے کامیاب سیریز 2-1 سے پاکستان کے نام
    • چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
    • گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت؛ 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی اجتماعی خودکشی

    By Khabrain Newsجولائی 3, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک گھر سے خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں سے 3 بچے تھے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجتماعی خودکشی کا یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع علیراج پور میں پیش آیا۔ پولیس نے پانچوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیں۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والوں میں خاندان کے سربراہ 27 سالہ راکیش ڈوڈوا، 25 سالہ اہلیہ للیتا ڈوڈوا اور ان کے بچے 9 سالہ لکشمی، 7 سالہ پرکاش اور 5 سالہ اکشے شامل ہیں۔

    پولیس کے بقول گھر کی تلاشی کے دوران کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا جب کہ پڑوسیوں نے بھی اس خاندان سے متعلق مثبت بیانات دیے ہیں۔ کیس کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جائیں گی۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خودکشی کی نوعیت کے حوالے سے بھی ابھی کچھ کہنا ممکن نہیں۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

    یاد ہے کہ گزشتہ برس  ریاست گجرات میں بھی 3 بچوں سمیت خاندان کے 7 افراد اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے تھے۔ جن میں سے 6 نے زہر کھایا تھا جب کہ ایک لاش پھانسی سے لٹکی ہوئی پائی گئی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.