Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا ایران کشیدگی سے عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی خدشات بڑھ گئے
    • ٹرمپ کا دعویٰ، امریکا ایران میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے
    • چین نے ٹرمپ کے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے
    • ٹرمپ کا تقریر نہ دکھانے والے نیٹ ورکس کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
    • تازہ امریکی حملوں کے بعد جنوبی ایران میں بجلی کی بندش
    • امریکا۔ایران کشیدگی: ٹرمپ کی سفارت کاری کی پیشکش، خلیجی ممالک پر نئے حملے
    • امریکی حملے میں بندر عباس کے قریب اہم پل تباہ، ایران میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
    • قطر نے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے: وزارتِ دفاع
    • پی آئی اے کے بیڑے میں 16 بوئنگ طیارے شامل کیے جانے کا امکان
    • پاکستان میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں، ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں: حکومت
    • حکومت کا 3 سالہ منصوبہ، سرکاری شعبے میں اے آئی انفراسٹرکچر اپ گریڈ ہوگا
    • آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • روس کا فلسطین کی تعمیرِ نو کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان: رائٹرز
    • کراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے
    • اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی جانے والی پرواز واپس موڑنے کے بعد بحرین کی صبح کی پرواز منسوخ کر دی
    • سوات میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے سیاح جاں بحق
    • گوگل پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے ساڑھے 3 لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کرے گا
    • روس نے ایک ہی روز میں یوکرین کے تقریباً 800 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
    • برطانیہ اور سویڈن یوکرین کو 16 طیارے فراہم کریں گے
    • فرانس کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر سکتا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئی برطانوی کابینہ؛ پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو اہم وزارت مل گئی

    By Khabrain Newsجولائی 7, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کی تشکیل پر کام شروع کردیا جس میں منجھے ہوئے اور تجربہ کار سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ نو واردوں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔

    برطانوی میڈیا کے مطابق نو منتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی کابینہ کے وزرا کے نام سامنے آنا شروع ہوگئے۔ اینجلا رائینر کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ دیا گیا جب کہ ریچل ریوز کا انتخاب بطور وزیر خزانہ ہوا۔

    اسی طرح ڈیوڈ لیمے برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ جان ہیلے وزیر دفاع ہوں گے۔ وزیر داخلہ کا عہدہ یوویٹ کوپر کو ملا۔ وزارت تعلیم بریجٹ فلپسن کے حصے میں آئی۔

    ویس اسٹریٹنگ وزیر صحت اور ایڈ ملی بینڈ  وزیر توانائی ہوں گے جب کہ پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو وزیر انصاف بنادیا گیا۔

    یاد رہے کہ برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں 650 میں سے 412 نشستیں حاصل کرکے لیبر پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی جب کہ 14 سال سے برسراقتدار کنزرویٹو نے 121 سیٹیں حاصل کیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکا ایران کشیدگی سے عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی خدشات بڑھ گئے

      ٹرمپ کا دعویٰ، امریکا ایران میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے

      چین نے ٹرمپ کے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.