Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیا

    By Khabrain Newsجولائی 24, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے شادی کے 51 سال بعد اُس شرط کے بارے میں بتا دیا جو امیتابھ بچن نے شادی کے لیے اُن کے سامنے رکھی تھی۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق جیا بچن نے حال ہی میں اپنی نواسی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنی شادی کا وقت یاد کیا۔

    جیا بچن نے کہا کہ جب میں نے اور امیتابھ بچن نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تو اُنہوں نے مجھ سے کہا کہ میں ایسی بیوی نہیں چاہتا جو روزانہ 5 سے 9 گھنٹے تک گھر سے باہر رہ کر کام کرے بلکہ میں چاہتا ہوں کہ میری بیوی زیادہ سے زیادہ وقت اپنے گھر اور فیملی کو دے۔
    سینیئر اداکارہ نے کہا کہ امیتابھ بچن نے میرے سامنے شرط رکھی کہ اگر شادی کرنی ہے تو آپ نے روزانہ کام پر نہیں جانا ہوگا، آپ کام کریں لیکن روز نہیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ ہم نے اکتوبر میں شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو شادی سے قبل ہماری فلم ‘زنجیر’ کی کامیابی کے بعد، ہمیں ایک ساتھ چھٹیاں گزارنے جانا تھا، ہمیں فلم کی کامیابی کا جشن منانا تھا لیکن اس کے لیے امیتابھ بچن کے والدین نے اجازت نہیں دی۔

    جیا بچن نے کہا کہ امیتابھ بچن میرے پاس آئے اور اُنہوں نے مجھ سے کہا کہ ایک مسئلہ ہے، میرے والدین ہمیں سفر پر جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

    اداکارہ نے کہا کہ ہم ایک ساتھ سفر پر جانا چاہتے تھے لیکن شادی سے پہلے ہمیں ساتھ جانے کی اجازت نہیں تھی تو پھر ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم اکتوبر کے بجائے جون میں شادی کرلیتے ہیں تاکہ ہم ایک ساتھ چھٹیاں گزارنے جاسکیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ جلدی شادی کرنے کے لیے امیتابھ بچن نے میرے والد سے بات کی لیکن وہ یہ بات سُن کر خوش نہیں تھے کیونکہ میرے والد ہماری شادی کے حق میں نہیں تھے۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل سال 2014 میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امیتابھ بچن نے کہا تھا کہ مجھے جیا کے بارے میں ایک چیز بہت پسند ہے کہ اُنہوں نے شادی کے بعد فلموں کو نہیں بلکہ گھر کو ترجیح دی۔

    امیتابھ بچن اور جیا بچن نے جون 1973 میں شادی کی تھی، اس جوڑے کا ایک بیٹا ابھیشیک بچن اور ایک بیٹی شویتا بچن ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.