تازہ تر ین

راولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی تاریخی ہزیمت کے بعد قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم منجمنٹ بالرز کی کارکردگی سے ناخوش ہے جبکہ سینئر کھلاڑیوں نے فاسٹ بالرز کی گرتی ہوئی رفتار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع نے انکشاف کیا کہ ٹیم منجمنٹ کا خیال ہے کہ پاکستانی فاسٹ بالرز نے پچ پر موجود گھاس کا فائدہ نہیں اٹھاسکے۔
راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ میچز میں پہلی ہار تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain