Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں جو روٹ کا ریکارڈ توڑ دیا
    • 15ویں کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ
    • فرانسیسی ایسٹرڈ سیروٹے اور میکسیکن سباستیانی لیون نے ٹینس ڈبلز فائنل جیت لیا
    • ڈی ویلیئرز چھا گئے، 2 میچوں میں 16 چھکے
    • شاہ رخ نے جیل سے رہائی میں نانا پاٹیکر کے کردار کا انکشاف کردیا
    • تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کی موت
    • گزرے وقت نے بہت کچھ سیکھا دیا ہے:صائمہ نور
    • جیکی چن نے باسکٹ بال کورٹ میں شاندار شاٹ لگا کر مداحوں کو حیران کردیا
    • یقین ہے کسی خاص مقصد کیلئے دنیا میں آئی ہوں:شلپا شیٹی
    • اچھا انسان بننے کیلئے حساس دل
    • PTIنے گورنر راج ایمرجنسی کو مسترد کر دیا جے یوآئی جماعت اسلامی کی بھی مخالفت
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر شہری خوشی کا اظہا ر ، دوسری جانب آتش بازی کی جارہی ہے۔
    • پشاور: سکیورٹی اہلکار تحریک انصاف کے احتجاج کرنیوالے کارکنوں کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں۔
    • خیبر پختو نخواہ کے عوام ایمرجنسی کے نفاذ پر خوش مٹھائیاں تقسیم
    • وزیر اعظم محمد شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد چڑھائی نہ قابل قبول کے پی میں ہر روز دہشت گردی پانی سر سے اوپر جا چکا تھا شہباز شریف
    • بیٹیوں کو تعلیم، صحت، تحفظ اور ترقی کے یکساں مواقع فراہمی مشترکہ ذمہ داری مریم نواز
    • ایم کیو ایم کے پی میں گورنر راج کی حامی پیپلز پارٹی مؤقف واضح کرے: فاروق ستار
    • درا اندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج افغان طالبان ہلاک نائب صوبیدار شہید
    • ایم کیو ایم کے پی میں گورنر راج کی حامی پیپلز پارٹی مؤقف واضح کرے: فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نو مئی؛ عمران خان کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے پراسیکیوشن کو آخری مہلت

    By Khabrain Newsستمبر 7, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: نو مئی کے چار مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے عدالت نے پراسیکیوشن کو آخری مہلت دے دی۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نو مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف سانحہ نو مئی کے چار مقدمات میں بعد از گرفتاری ضمانت پر سماعت ہوئی۔

    بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیے۔

    ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا کہ آرٹیکل 9 اور 14 کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، عمران خان کے خلاف سازش کی گئی اور وہ ایک سال سے زائد عرصے سے جیل میں ہیں۔

    سلمان صفدر نے کہا کہ دس مئی، گیارہ مئی اور بارہ مئی کو جو مقدمات درج ہوئے ان مقدمات کے اندراج کے وقت عمران خان وہاں موجود ہی نہیں تھے، پراسیکیوشن نے ان کے خلاف چار موقف اپنائے اور چاروں میں فیل ہوئے، پراسیکیوشن کے پاس ہمارے خلاف کوئی ثبوت موجود ہے تو پیش کریں۔

    بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی کی چار ضمانتوں پر دلائل مکمل کرلیے۔ عمران خان نے استدعا کی کہ میری 24 مقدمات میں ضمانتیں ہوچکی ہیں چار مقدمات میں بعد از گرفتاری ضمانتیں منظور کی جائیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.