تازہ تر ین

: لبنان میں پیجرز کے دھماکوں سے ہلاکتیں اور ہزاروں افراد کے زخمی ہونے پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا

پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ لبنان میں پیجر ڈیوائسز سے ہونے والے دھماکوں سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ میری معلومات کے مطابق اس سارے معاملے میں امریکا کا کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن ہم صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرن جین کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور حزب اللہ تنازع کا سفارتی حل نکالنے کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ معاملے کا حل صرف سفارتی ہے جس کے لیے کوشش جاری رکھیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain