Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی کا بگڑا ہوا نظام درست کرنے کیلئے وقت درکار ہے: محی الدین وانی
    • اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں جو روٹ کا ریکارڈ توڑ دیا
    • 15ویں کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ
    • فرانسیسی ایسٹرڈ سیروٹے اور میکسیکن سباستیانی لیون نے ٹینس ڈبلز فائنل جیت لیا
    • ڈی ویلیئرز چھا گئے، 2 میچوں میں 16 چھکے
    • شاہ رخ نے جیل سے رہائی میں نانا پاٹیکر کے کردار کا انکشاف کردیا
    • تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کی موت
    • گزرے وقت نے بہت کچھ سیکھا دیا ہے:صائمہ نور
    • جیکی چن نے باسکٹ بال کورٹ میں شاندار شاٹ لگا کر مداحوں کو حیران کردیا
    • یقین ہے کسی خاص مقصد کیلئے دنیا میں آئی ہوں:شلپا شیٹی
    • اچھا انسان بننے کیلئے حساس دل
    • PTIنے گورنر راج ایمرجنسی کو مسترد کر دیا جے یوآئی جماعت اسلامی کی بھی مخالفت
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر شہری خوشی کا اظہا ر ، دوسری جانب آتش بازی کی جارہی ہے۔
    • پشاور: سکیورٹی اہلکار تحریک انصاف کے احتجاج کرنیوالے کارکنوں کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں۔
    • خیبر پختو نخواہ کے عوام ایمرجنسی کے نفاذ پر خوش مٹھائیاں تقسیم
    • وزیر اعظم محمد شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد چڑھائی نہ قابل قبول کے پی میں ہر روز دہشت گردی پانی سر سے اوپر جا چکا تھا شہباز شریف
    • بیٹیوں کو تعلیم، صحت، تحفظ اور ترقی کے یکساں مواقع فراہمی مشترکہ ذمہ داری مریم نواز
    • ایم کیو ایم کے پی میں گورنر راج کی حامی پیپلز پارٹی مؤقف واضح کرے: فاروق ستار
    • درا اندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج افغان طالبان ہلاک نائب صوبیدار شہید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سینیٹر عرفان صدیقی نے عمران خان سے ڈیل سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا

    By Khabrain Newsمئی 20, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈیل سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا۔

    سینیٹر عرفان صدیقی نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی حکومتی شخصیت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ نہیں ہوا ، نہ کوئی مذاکرات ہوئےنہ کوئی پیشکش ہوئی۔

    ان کا کہنا تھا کہ ایسی باتیں آئے روز ہوتی ہیں لیکن ان میں کوئی صداقت نہیں،بانی پی ٹی آئی سے ان کی اپنی ہی جماعت کے ارکان کے رابطے ہیں۔

    سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا  کہ عمران خان جس جگہ پر ہیں اب مذاکرات یا پیشکش کے مرحلے گزر چکے، پی ٹی آئی کی جانب سے سیز فائر کا کہا جاتا ہے ،حکومت یا کسی ادارے کی جانب سے کوئی فائرنگ نہیں ہو رہی۔

    یاد رہے کہ گزشتہ دنوں خبر سامنے آئی تھی کہ عمران خان نے شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی۔

    باخبر ذرائع کے مطابق ایک اہم سیاسی پیشرفت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حالیہ پیشکش کے بعد حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی۔

    تاہم پیر کو پھر خبر سامنے آئی کہ سیاسی حلقوں میں گردش کرتی افواہوں کے باوجود تحریک انصاف کو اب تک کسی رعایت یا ڈیل کی پیشکش نہیں کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.