Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ، بنگلہ دیش کی انڈسٹری بڑا چیلنج

    By Khabrain Newsاگست 18, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عالمی تجارتی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہورہا ہے، جہاں ممالک کو امریکی ٹیرف میں اضافے کے بعد اپنی حکمت عملیوں پر ازسرنو غور کرنا پڑ رہا ہے۔

    ایسے میں پاکستان اور امریکا کے درمیان نئے تجارتی معاہدے نے جنوبی ایشیائی تجارت کا توازن بدل کر رکھ دیا ہے۔ امریکا نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد (ممکنہ طور پر 50 فیصد تک) جبکہ بنگلہ دیشی مصنوعات پر 20 فیصد اور پاکستانی مصنوعات پر 19 فیصد ٹیرف نافذکیا ہے۔

    اس فیصلے سے پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں واضح برتری حاصل ہوئی ہے، مگر بنگلہ دیش کے خلاف مقابلہ مزید سخت ہوگیا ہے، جنوری 2025 تک پاکستان کو بنگلہ دیش پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 فیصد کا فائدہ تھا، جو اب گھٹ کر صرف 1 فیصد رہ گیا ہے، بنگلہ دیش کے بجلی اورگیس کے نرخ پاکستان کے مقابلے میں 60 فیصدکم ہیں، ۔

    دوسری جانب بھارت کیلیے امریکی مارکیٹ تقریباً بند ہونے کے دہانے پر ہے۔ پاکستان کے پاس 6 فیصد ٹیرف برتری کا سنہری موقع موجود ہے کہ وہ بھارت کے 10 ارب ڈالر کے سالانہ ٹیکسٹائل برآمداتی حصے کو اپنی جانب موڑ لے.

    بڑے امریکی خریدار جیسے کہ ٹارگٹ اور والمارٹ پہلے ہی اپنے سپلائرزکا دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ پاکستانی برآمدکنندگان کو ریکارڈ تعداد میں نئی انکوائریز موصول ہو رہی ہیں۔

    تاہم بنگلہ دیش کی بڑی اور منظم گارمنٹ انڈسٹری پاکستان کیلیے سب سے بڑا چیلنج بنتی جا رہی ہے، اسوقت بنگلہ دیش میں 41 لاکھ ٹیکسٹائل ورکرزکام کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان کی پوری برآمدات صرف 16 ارب ڈالر سالانہ ہیں.

    دوسری جانب، بھارت کے برآمدکنندگان امریکی مارکیٹ سے باہر نہ ہونے کیلیے قیمتیں کم کرکے معمولی منافع پر مال فروخت کر رہے ہیں، صورتحال امریکی درآمدکنندگان کو بے پناہ فائدہ دے رہی ہے،کیونکہ تینوں ممالک کے درمیان مقابلے سے وہ بہتر قیمت، فوری ڈیلیوری اور اعلیٰ معیارکامطالبہ کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.