Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شوہر نے بیوی کی انگوٹھیاں ڈھونڈنے کیلئے کچرے کا ڈھیر چھان مارا

    By Khabrain Newsاگست 27, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کینیڈا میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی کھوئی ہوئی شادی کی انگوٹھیاں ڈھونڈنے کے لیے کچرے کا ڈھیر چھان مارا۔ 

    کینیڈا کا ایک شادی شدہ جوڑا سنیما میں فلم دیکھنے کے بعد پاپ کارن بیگ لیے گھر آیا اور پاپ کارن کھاکر خالی بیگ گھر کے صحن میں پھینک دیا۔

    رپورٹ کے مطابق کچھ دیر بعد کچرے کو اٹھاتےہوئے اسٹیو وان کی 26 سالہ بیوی جینین کی انگوٹھیاں اس پاپ کارن کے تھیلے میں غلطی سے گرگئیں مگر کچرا گھر سے جمع کرکے لے جانے کے بعد جوڑے کو یہ احساس ہوا کہ انگوٹھیاں غائب ہیں۔

    گھر کی سی سی ٹی وی فوٹیجز دیکھنے کے بعد جوڑے کو  معلوم ہوا کہ انگوٹھیاں کچرے کے تھیلے کے ساتھ ہی چلی گئی ہیں اور  پھر بیوی کی انگوٹھیوں کی تلاش شوہر کو کچرے کے ڈھیر (لینڈ فل سائٹ) تک لے گئی۔

    اسٹیو وان نے کہا کہ میری بیوی اس حوالے سے کافی شکی تھی تو میں نے کہا کہ میں کچرے کے ڈھیر پر جاؤنگا اور انہیں تلاش کرونگا جس پر ان کی بیوی نے جواب دیا کہ وہ آپ کو نہیں جانے دینگے، اس پر اسٹیو وان نے کہا کہ اگر میں نہیں گیا تو اس بارے میں کبھی معلوم نہیں ہوسکے گا۔

    رپورٹ کے مطابق 15 اگست کو اسٹیو وان دستانے پہنے اور ہاتھ میں بیلچا لیے کچرے کے ڈھیر  پر  پہنچا اور اس پاپ کارن بیگ اور انگوٹھیوں کی تلاش شروع کردی۔

    رپورٹ  میں بتایا گیا کہ معجزانہ طور پر اسٹیووان کو  پہلی انگوٹھی اس وقت ملی جب انہوں نے کچھ کھانے کی اشیاء  کو پہچان لیا جنہیں ان کےگھر والوں نے کچرے کے ساتھ پھینک دیا تھا اور پھر ایک گھنٹے کے اندر اندر ہی انہیں دوسری انگوٹھی بھی مل گئی۔

    اسٹیو وان نے کہا کہ ‘بہت سے لوگ اس کہانی سے حیران ہیں، میں خود بھی حیران ہوں، جب آپ تمام امیدوں کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں تو آپ کرسکتے ہیں جو  آپ کرنا چاہتے ہیں۔’

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.