تازہ تر ین

پاکستان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

دوحہ: پاکستان نے قطر میں کھیلی گئی انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، پاکستانی کیوئسٹ نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو مات دی۔

احسن رمضان نے ایرانی کیوئسٹ کو ایک کے مقابلے میں 4 فریم سے شکست دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain