تازہ تر ین

ویڈیو: تھائی لینڈ پولیس میلے میں شیر کا لباس پہن کر چور کر پکڑ لیا

تھائی لینڈ میں پولیس نے چور کو پکڑنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا اور شیر کا کاسٹیوم پہن کر ملزم کو دھر لیا۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں پولیس کا چور کو  پکڑنے کے لیے اپنایا گیا طریقہ دنیا بھر میں وائرل ہوگیا۔

پولیس کے مطابق چور بدھ کے روز نئے قمری سال کے میلے میں موجود تھا جس کی خفیہ اطلاع پر اسے گرفتار کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی۔

اس حوالے سے بینکاک پولیس کی جانب  سے ویڈیو بھی جاری کی گئی جس میں سرخ اور سنہری رنگ کے شیر کے کاسٹیوم میں ملبوس افسران کو چور  کے اطراف رقص کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain