تازہ تر ین

ایران میں زہریلی ’سیاہ بارش‘ کا خدشہ: ڈبلیو ایچ او نے سانس کی بیماریوں سے خبردار کر دیا

ایران میں زہریلی ’سیاہ بارش‘ کا خدشہ: ڈبلیو ایچ او نے سانس کی بیماریوں سے خبردار کر دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے حالیہ حملوں کے بعد فضا میں خطرناک کیمیائی مرکبات پھیلنے کے باعث عوام کو سانس کی بیماریوں سمیت سنگین صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں اٹھنے والا دھواں اور آلودہ ذرات بارش کے ساتھ زمین پر گر سکتے ہیں، جسے ماحولیاتی ماہرین ’سیاہ بارش‘ قرار دے رہے ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق تیل کی تنصیبات اور صنعتی مراکز پر حملوں کے بعد بڑی مقدار میں زہریلے دھوئیں اور کیمیائی مادّوں کے فضا میں شامل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ مرکبات جب بارش کے پانی کے ساتھ ملتے ہیں تو نہ صرف فضا کو مزید آلودہ کرتے ہیں بلکہ انسانی صحت، زرعی زمینوں اور آبی ذخائر پر بھی منفی اثر…


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain