کراچی:سندھ حکومت نےکل صوبے میں عام تعطیل کردی
سندھ حکومت کے محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو صوبے میں تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کل صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔