تازہ تر ین

سینئر اداکار شجاعت ہاشمی 78 انتقال کر گئے

خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار کی وفات روزے کی حالت میں ہوئی، شجاعت ہاشمی بظاہر تندرست تھے تاہم اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں سروسز ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

مرحوم نے اپنے طویل فنی کیریئر کے دوران متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور ناظرین سے خوب داد حاصل کی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار شجاعت ہاشمی کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور میں ادا کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain