وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔
کیبنٹ ڈویژن سے جاری ہونے نوٹی فکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات 20 اور 21 مارچ کو ہوں گی۔