مشہور زمانہ ہیری پوٹر فلم کی ٹی وی سیریز کی نئی کاسٹ کے ساتھ ٹریلر جاری کردیا گیا جب کہ فلم کی ریلیز سے متعلق بھی اعلان کردیا گیا ہے۔
وارنر برادرز ڈسکوری نے مشہور کتابی سیریز ’جے کے رولنگ‘ کی تخلیق پر مبنی نئی ایچ بی او کی ہیری پوٹر ٹی وی سیریز ریبوٹ کرسمس 2026 پر ریلیز کی جائے گی، جس میں فلم سیریز کے اصل ’گولڈن ٹرایو‘ یعنی ہیری پوٹر، ہرمیون گرینجر، اور رون ویسلی کی جگہ
اس سیریز کا عنوان ’ہیری پوٹر اینڈ دی فلوسفر اسٹون‘ رکھا گیا ہے، جو امریکا سے باہر پہلی فلم کے نام سے مطابقت رکھتا ہے۔ یہ اعلان ’ایچ بی او میکس یوکے‘ لانچ ایونٹ کے دوران کیا گیا۔
نئے اداکار لیے گئے ہیں۔ہیری پوٹر سیریز کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا ہے۔





































