(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ عائزہ خان نئےبولڈ فوٹو شوٹ کے باعث تنقیدکانشانہ بن گئیں۔
’’میرے پاس تم ہو‘‘جیسے کئی مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والی عائزہ خان کے انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز ہیں ۔
عائزہ خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایک نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا جس میں وہ سفید سلکی سلیو لیس لباس میں نظر آئیں، انہوں نے پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ یہ فوٹو شوٹ عید کے دن کیا گیا تھا لیکن مصروفیت کے باعث اسے بروقت شیئر نہ کر سکی۔





































