تازہ تر ین

پنجاب حکومت کا “کنیکٹڈ پنجاب” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

علی رامے:پنجاب حکومت نے صوبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے “کنیکٹڈ پنجاب” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے گا ۔

حکام کے مطابق اس منصوبے کیلئے پنجاب حکومت عالمی بینک سے تقریباً 27 ارب 72 کروڑ روپے کا قرض حاصل کرے گی، جس کیلئے باقاعدہ مذاکراتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ یہ کمیٹی عالمی بینک کے ساتھ قرض اور منصوبے کی تفصیلات پر بات چیت کرے گی، جبکہ سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ اس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain