تازہ تر ین

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، صبح کی شفٹ میں ہونیوالا کمپیوٹر اسٹیڈیز کا پرچہ آؤٹ

کراچی میں صبح کی شفٹ میں ہونے والا میٹرک کا کمپیوٹر اسٹیڈیز کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔

 کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔

بورڈ انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کو سہولیات دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور طلبہ شدید گرمی میں بغیر پنکھے کے امتحان دینے پر مجبور رہے۔

ادھر ملیر گورنمنٹ بوائر سیکنڈری اسکول میں کلاسز میں پنکھے ہی موجود نہ تھے  جس کے باعث طلبہ نے گرمی میں بغیر سہولیات کے اسکول میں امتحان دیا۔

اس کے علاوہ صبح کی شفٹ میں ہونے والا میٹرک کا کمپیوٹر اسٹیڈیز کا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain