Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا کافی پینے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے؟ دلچسپ انکشاف

    By Khabrain Newsاپریل 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے مشروب ’کافی‘ کے حوالے سے ایک دلچسپ تحقیق سامنے آئی ہے جس نے اس کے شوقین افراد کو حیران کردیا ہے۔

    ماہرین کے مطابق باقاعدگی سے کافی پینے والے افراد اُن لوگوں کے مقابلے میں اوسطاً پانچ سال زیادہ زندگی گزار سکتے ہیں جو کافی نہیں پیتے۔

    تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ زیادہ سے زیادہ چار کپ کافی پینے سے جسم میں موجود ٹیلو میئرز کی لمبائی برقرار رکھنے یا بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔

     

    ٹیلو میئرز دراصل کروموسومز کے سروں کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کی لمبائی کو حیاتیاتی عمر کا ایک اہم پیمانہ سمجھا جاتا ہے۔ جب یہ کم ہوتے ہیں تو بڑھاپے اور مختلف بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، تاہم کافی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش کم کرنے والے عناصر اس عمل کو سست کرسکتے ہیں۔

     

    ماہرین نے واضح کیا کہ اگرچہ چار کپ روزانہ (تقریباً 400 ملی گرام کیفین) کو ایک مناسب حد سمجھا جاتا ہے، لیکن اس سے زیادہ مقدار فائدہ دینے کے بجائے الٹا نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے، اس لیے اعتدال ضروری ہے۔

    دوسری جانب کافی کے شوقین افراد کے لیے ایک اور سوال بھی اہم رہتا ہے کہ گرم کافی بہتر ہے یا ٹھنڈی؟ اس حوالے سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق دونوں اقسام کی بنیادی غذائیت تقریباً ایک جیسی ہوتی ہے، تاہم فرق ان کے استعمال کے طریقے میں آتا ہے۔
    کولڈ کافی عموماً چینی، دودھ یا کریم کے ساتھ تیار کی جاتی ہے، جس سے اس میں کیلوریز اور شوگر کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور اس کے کچھ فوائد کم ہو سکتے ہیں۔

    اس کے برعکس گرم کافی نہ صرف ہاضمے کے لیے مفید سمجھی جاتی ہے بلکہ یہ معدے کے افعال کو متحرک کر کے میٹابولزم کو بھی بہتر بناتی ہے۔ ماہرین کے مطابق گرم کافی توانائی میں اضافہ، ذہنی چستی اور بعض بیماریوں جیسے ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دل کے امراض کے خطرات کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

    یوں کہا جا سکتا ہے کہ کافی اگر مناسب مقدار میں پی جائے تو نہ صرف دن بھر کی تھکن دور کرتی ہے بلکہ طویل اور صحت مند زندگی میں بھی اپنا کردار ادا کر سکتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.