Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیرہ اسماعیل خان فائرنگ کے 2 واقعات ایف بی آر’پولیس کے5 اہلکار شہید’
    • 10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا
    • پنجاب میں 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ
    • رونالڈونے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
    • صبور علی مرادانہ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں صارفین کے دلچسپ تبصرے
    • اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
    • فزکس کا نوبیل انعام فرانسس ہالزن کے نام
    • دنیا کے سب سے معمر اور دوسرے معمر ترین مردوں کی سالگرہ ایک ہی دن
    • امریکا ،دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
    • ملک بھر میں رجسٹرڈ 161 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری
    • تکنیکی وجوہات، کراچی سے روانہ ہونے والی 8 پروازیں منسوخ
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میر رضا قتل کیس، وزیر داخلہ سندھ کی جوڈیشل کمیشن میں پیشی

    By Khabrain Newsستمبر 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(این این آئی)نوجوان تاجر میر رضا علی کے قتل کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سامنے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار پیش ہوگئے

    ،جہاں انہوں نے کمیشن کی کارروائی میں مبینہ مداخلت پر سندھ حکومت اور اپنی جانب سے غیرمشروط معذرت کرتے ہوئے یقین دلایا کہ حکومت کمیشن کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی اور اس کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ یا مداخلت نہیں کی جائے گی۔کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے وزیر داخلہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ آپ خود بھی وکیل ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ اس معاملے کے حقائق سامنے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ ضیا لنجار اس معاملے پر متعدد مرتبہ بات کرچکے ہیں اور انہوں نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے بھی کمیشن کے قیام کے حوالے سے درخواست کی تھی۔جسٹس عمر سیال نے کہا کہ مقتول کے اہلخانہ کو بعض تحفظات ہیں اور کمیشن کا مقصد ہی ان تحفظات کو دور کرنا ہے۔ اگر اہلخانہ الگ الگ سوال کرنا چاہیں تو ان کے وکلا ان کی بات سن کر کمیشن کے سامنے سوالات کرسکتے ہیں۔اس موقع پر جسٹس عمر سیال نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے دفتر کے رویے پر بھی تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن کی کارروائی میں مداخلت کی گئی اور ان کے عملے سے کہا گیا کہ کمیشن میں غلط کام ہورہا ہے، جس پر انہیں غصہ آیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے معاملات میں مداخلت سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوسکتی ہے۔وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے کمیشن کے سامنے سندھ حکومت اور اپنی جانب سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی طرف سے اور حکومت کی طرف سے معذرت خواہ ہوں، میر رضا سندھ کا بچہ ہے اور حکومت چاہتی ہے کہ مقتول کے اہلخانہ کو انصاف ملے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈیرہ اسماعیل خان فائرنگ کے 2 واقعات ایف بی آر’پولیس کے5 اہلکار شہید’

      10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

      پنجاب میں 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.